نحو
1
من قال قال اللہ فقد کفر" کیا یہ کہنا درست ہے
9 اکتوبر، 2025Mohd Ansari
Kaif Aliraza
کراچی
جی ہاں یہ درست ہے
فرق اتنا ہے کہ پہلے والا قال سے مراد کہنا مادہ اصلی ق۔و۔ل
دوسرے والے قال سے مراد قیلولہ کرنا مادہ اصلی ق۔ی۔ل
ترجمہ جس شخص نے کہا اللہ نے قیلولہ کیا تو اس نے کفر کیا